

Loading content...
اس میں یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوتا کہ کوئی سنے یا نہ سنے بات تو اتمام حجت کی ہے حقوق وفرائض،عظمت و شان کو بیان کرنے کی ہے اگر ہم یہ سوچیں کہ ہم وہ کچھ بیان کریں جسے لوگ پسند کریں تو پھر یہ کفر و شرک ہے کیونکہ رضائے اِلٰہی کے خلاف رضائے مخلوق کو اختیار کرنا گویا اللہ جل جلالہ سے انکار ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار