

Loading content...
ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کا سب سے ادنیٰ درجہ یہ ہے کہ انسان اپنی زبان سے ان کی نصرت کرے اس کیلئے ضروری نہیں ہے کہ انسان شعلہ بیان مقرر ہو، یا فن تقریر سے آشنا ہو بلکہ جس طرح سے بھی بولنا جانتا ہے اسی طرح سے نصرت میں بولنا شروع کردے کیونکہ جس طرح پروپیگنڈا پاور (Propaganda Power) کو استعمال کیا جاتا ہے اسی طرح سے نصرت میں بھی عمل کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار