

Loading content...
آئیے ہم ان مظلومین اور اپنے محسنین سلام اللہ علیہمکودعا دیں کہ جس مقصد کیلئے انہوں نے قربانیاں دی ہیں وہ مقصد آج اور اسی وقت پورا ہوجائے اور انہیں ملک آل محمدعلیہم الصلوات والسلام دیکھنا جلدی نصیب ہو اور منتقم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تلوار انتقام جلدی بلند ہو اور ان سب کا انتقام جلدی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار