

Loading content...
()اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت و حفاظت کا معاملہ ہوتو پھر عورت مسقوط الجہاد ہونے کے باوجود جہاد کرے تو ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام اسے دعا فرماتے ہیں اور یہ خلاف شرع کام شمار نہیں ہوتا جیسا کہ صاحباصحاب یمیننے اسی واقعہ کو نقل کرنے کے بعد لکھا ہے کہ اس (واقعہ) سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعہ کربلا ایک تشریع خاص کے ماتحت تھایعنی ایک مخصوص شریعت کے ماتحت تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار