

Loading content...
دوستو جس وقت یہ مقدس خاتون مصروف جہاد تھیں تو اس وقت کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے انہیں داد تحسین دی اور پھر حکم فرمایا کہ آپ واپس اپنے خیمہ میں چلی جائیں آپ کا حقِ نصرت ادا ہوگیا ہے … کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے ان کے حق میں دعا دی اور ان کا ہاتھ پکڑ کر ان کے خیمہ تک پہنچایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار