

Loading content...
اس کے بعد جناب بحریہ بنت مسعود خزرجی سلام اللہ علیہا نے اپنے خیمے کی ایک چوب اٹھائی اور میدان جنگ میں اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے پہنچ گئی … اور میدان میں اس مقدس مستور نے رجز کے چند اشعار بھی پڑھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار