

Loading content...
جناب جنادہ بن کعب انصاری نے شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی شان میں ایک قصیدہ لکھا تھا جو اس معصوم بچے کو یاد تھا جب یہ جہاد پر جانے لگاتو اس کی والدہ سلام اللہ علیہانے اس معصوم سے کہاتھا کہ جب میدان میں جاناتو بطور رجز اس قصیدے کو پڑھنا… یہ بچہ میدان میںپہنچا تو اس نے تلوار نکالی اورلشکر شام کے سامنے بطور رجز وہ قصیدہ پڑھنا شروع کیا … سارے میدان میں معصوم بچے کی دلنواز آواز رس گھولنے لگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار