

Loading content...
دوستو !… میدان نصرت میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے دوسرے معصوم ناصر جناب جنادہ بن کعب انصاری کے بیٹے جناب عمرو ابن جنادہ انصاری ہیں اور ان دونوں باپ بیٹے پرزیارت ناحیہ مقدسہ میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے سلام فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار