

Loading content...
یہ سن کر اس معصوم نے اپنے خیمے کی طرف مڑ کر دیکھا تو اس کی والدہ ماجدہ سلام اللہ علیہا نے خیمہ کا پردہ اٹھایا اور بیٹے سے کہا اب پیچھے مڑ کر نہ دیکھو تمہارے باپ نے تو اپنی ماں کو سرخروکیا ہے مجھے تو تم نے سرخرو کرنا ہے … اس کے بعد شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں اس نے عرض کیا آقا اسے میں نے خود بھیجا ہے اسے آپ اجازت عطا فرما دیں یہ مجھ پر احسان ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار