

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور آپ نے فرمایا کہ تمہارے گھر کی طرف سے تمہارے بابائے بزرگوار کی شہادت کافی ہے اب آپ کو جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ تمہاری والدہ ماجدہ ضعیف بھی ہیں اور ان کا کوئی دوسرا سہارا بھی نہیں ہے ایک آپ ہی تو ہیں جو ان کی ضعیفی کا سہارا ہیں اس لئے آپ واپس چلے جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار