

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ جب جناب مسلم بن عوسجہ شہید ہوئے تو ان کی لاش کو خیام میں لایا گیا وہاں وقت کی مناسبت سے ان کی عزاکا اہتمام ہوا … اس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ان کے خیمے کے باہر تشریف فرماتھے کہ ایک سات یا آٹھ سال کے بچے نے آکر ان کے قدموں پر ہاتھ رکھا اور عرض کیا کہ آقا آپ مجھے بھی اپنی نصرت کا اعزاز عطافرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار