

Loading content...
ہم عالم انسانیت کے ان محسنین سلام اللہ علیہم کی ذات اور عمل و جذبات پر صلوات ہی پڑھ سکتے ہیں اور یہ دعا دے سکتے ہیں کہ رب کائنات ان کی قربانیوں کا اجر انہیں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی حکومت کے قیام کی شکل میں عطا فرمائے اور وہ اپنے ولی العصر شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو پورے خاندان سیمت آبادا ور شاد دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار