

Loading content...
انہوں نے ناصرین کو یہ درس دیا ہے کہ میدان نصرت میں کوئی عذر قابلِ قبول نہیں ہوتا نہ کمزوری کا، نہ ضعیفی کا، نہ جھکی ہوئی کمر کا، نہ آنکھوں پر گرے ہوئے ابرؤں کا، یہ اپنے ولی العصر کی نصرت کا میدان ہی ایسا ہے کہ جہاں سوائے جان و مال و عزت وناموس کو قربان کرنے کے کوئی دوسرا آپشن (Option) موجود ہی نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار