

Loading content...
دوستو !…جب کفار شام و کوفہ نے ان پر اجتماعی حملہ کیا تو انہوں نے خوب جم کر تلوار چلائی اور اس جنگ میں بھی انہوں نے مزید 20ملعون واصل جہنم کئے اس طرح اس ضعیف ناصر نے 80 ملعون سپرد جہنم فرمائے اور پھر زخموں سے چور چور ہوکر زمین کو زینت بخشی تو شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو آخری سلام کیا اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش میں سر رکھ دیااور اپنی جان جانِ آفرین کے سپرد فرمادی …خالق ان کے مقاصد شہادت کی جلدی تکمیل فرمائے اور انہیں یہ پاک گھر دوبارہ آباد و شاد دکھائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار