

Loading content...
جناب جابر بن عروہ غفاری سلام اللہ علیہکی شمشیرِ برق پرور نے جب ساٹھ 60ملعون داروغہ جہنم کے حوالے کئے تو لشکر شام نے مل کر ان پر حملہ کیا اور اس اجتماعی حملے میں انہوں نے اس طرح جنگ کی کہ چاروں طرف ان کی تلوار بجلی کی طرح گردش کر رہی تھی اور ان کی شمشیرزنی کا انداز دیکھ کر ملکوت بھی آسمانوں سے یہ آواز دے رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار