

Loading content...
اجازت ملی اور شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے سامنے انہوں نے جانفشانی اور فداکاری کا مظاہرہ فرمایا … پہلے ایک ایک کرکے ظالمین آتے رہے اور ان کی شمشیر شرر بار ان کی گردنوں کو اڑاتی رہی اور جب بھی یہ کسی ملعون پر حملہ کرتے تو ہر ضرب پر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام انہیں بیساختہ فرما رہے تھے ٭شکر للہ سعیک یا شیخ …اے ہمارے ضعیف ناصر اللہ جل جلالہ تمہاری محنتیں قبول فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار