

Loading content...
عملی صورت یہ تھی کہ اکثر غزوات نبویؐ میں یہ شریک رہ چکے تھے مثلاً جنگ بدر ہویا جنگ احد، جنگ حنین ہویا جنگ خیبر،یہ ساری جنگوں میں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصرت میں تلوار چلاچکے تھے … کربلا میں ان کی عمر سوسال سے بھی زیادہ تھی … ضعیفی کا یہ عالم تھا کہ کربلا میں جب اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنے کی اجازت لینے آئے تو پہلے جھکی ہوئی کمر کو سیدھا کیا پھر کمر بند سے کمر کو کس کر باندھا تاکہ دوبارہ جھک نہ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار