

Loading content...
میں یہاں کس کس چیز کا حوالہ دوں کیونکہ یہ کتاب کربلا اور درس نصرت اتنا بڑا موضوع ہے کہ اس پر جملہ کتب مقاتل و تاریخ کو کوڈ کیا جا سکتا ہے اور اس کیلئے سینکڑوں مجلدات لکھنا پڑیں گی میں تو یہاں صرف آپ کے شعور کو ایک ٹریک (Track) دے رہا ہوں آپ کی سوچ کو ایک راستہ دکھا رہا ہوں اگر آپ اس حوالے سے مقتل کی کوئی بھی کتاب پڑھنا شروع کردیں گے تو نصرت کے ابواب کھلتے چلے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار