

Loading content...
()اگر کوئی دوست کی بیوی یابیٹی یا ماں ہے یا دشمن کی بیوی یابیٹی یا ماں ہے تو ان سب کیلئے کتاب کربلا میں پورا پورا درس موجود ہے جیسا کہ اگر کوئی دشمن کی بیوی ہے تو شمرملعون کی بیوی یا خولیٰ ملعون کی بیوی یا یزید ملعون کی بیوی سے سبق حاصل کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار