

Loading content...
ہاں تو دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ کربلا میں ہمیں ولایت عصر کے دونوں سلسلوں کی نصرت کا درس دیا جارہاتھا یعنی خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام اپنے ولی العصر یعنی اللہ جل جلالہ کیلئے جو کچھ کر رہا تھا ان کے انصار اپنے ولی العصر یعنی انہی کیلئے وہ سب کچھ کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار