

Loading content...
دوستو !… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو افراد اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرتے ہیں وہ اللہ جل جلالہ کے انصار میں شمار ہوتے ہیں اسی لئے تو اپنے ولی العصر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں قربانیاں دینے والے انصار کو آج بھی اس طرح سلام کیا جاتا ہے کہ… السلام علیکم یا ذآبون عن توحید اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار