

Loading content...
آئیے ہم دعا کریں کہ ان عشاق ازل کی قربانیوں کا ثمرہ جلدی حاصل ہواور ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور مسعود جلداز جلد ہو اور خلاق ازل جل جلالہ سارے مومنین و عزداروں و ماتمداروں فقرا و عرفا کو ان کی نصرت کی سعادت سے سرفراز فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار