

Loading content...
اگر انسان کسی مشقت سے جان چراتا ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ یہ اپنے نفس سے محبت کرتا ہے …انسان اگرآسان راستوں کو چنتا ہے تو اس کی فطرت میں کہیں نہ کہیں عیاشی کی لت یا آرام طلبی کی عادت ضرورپوشیدہ ہوتی ہے …انسان میدان نصرت میں جتنا زیادہ مشکل پسند ہوگا اس کا عشق اتنا زیادہ مضبوط ہوگا اور اگر سہولت پرست ہوگا تو مؤدت کے ماتحت ہوگا عشق سے اس کا دور کا تعلق بھی نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار