Loading content...
دوستو عشق رعایت پسند نہیں ہوتا…رعایتوں اور سہولتوں کو تلاش کرنا ثابت کرتا ہے کہ عشق میں کہیں نہ کہیں خامی ہے یا انسان نفس پرور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار