

Loading content...
امامعلیہ الصلوات والسلام نے جنگ کی اجازت عطا فرمائی تھی یہ نہیں فرمایا تھا کہ زرہ اور خود اتار کر جنگ کرنا ہے مگر انہوں نے عشق کے ماتحت سارے کام انجام دئیے اور اپنی کسی قربانی کو طوعاً یا کرہاً پیش نہیں کیا بلکہ اپنی ہر قربانی پر مالک کے احسان مند تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار