

Loading content...
ایک ملعون نے آگے بڑھ کر ان کا سر جسم سے جدا کردیا … راوی کہتا ہے کہ بہادروں کی ایک جماعت جناب عابس بن شبیب سلام اللہ علیہ کے سر کو ایک دوسرے سے لینے کی کوشش کرتی تھی اور ہرملعون یہ کہتا تھا کہ انہیں میں نے شہید کیا ہے تاکہ انعام کا استحقاق ثابت ہو لیکن جب عمر بن سعد ملعون کے پاس یہ جھگڑا پہنچا تو اس نے کہاتم سب بکواس کرتے ہوتم میں سے کس کی جرأت ہے کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے عابس سلام اللہ علیہ کو تنہا قتل کر سکے یہ کیوں نہیں کہتے کہ سب اس قتل میں شریک تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار