

Loading content...
جناب عابس میں شبیب شاکری سلام اللہ علیہ میدان کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک جولان لگا رہے تھے … ربیع بن تمیم بیان کرتا ہے کہ اللہ کی قسم میں دیکھ رہا تھا کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا یہ شیر جس طرف رخ کرتا تھا دودو سو آدمیوں کو پچھاڑتا ہوا آگے چلا جاتا تھا آخر پتھروں اور نیزوں کے زخموں سے چور ہو کر زمین کو زینت بخشی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار