

Loading content...
اس کے بعد جناب عابس بن شبیب شاکری سلام اللہ علیہ نے جوانمردانہ حملہ کیا تو پتھر برسانے والی فوج کے ہاتھوں میں پتھر رہ گئے اور فرار میں عافیت جانی …انہوں نے لشکر شام پر حملہ کیا تو کسی کو ٹھہرنے کا یارانہ تھا اور وہ اس کے سامنے اس طرح بھاگ رہے تھے جس طرح شیر کے سامنے لومڑیوں کا غول پس مارتا ہوا بھاگتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار