

Loading content...
جب ادھر سے پتھروں کی بارش شروع ہوئی تو جناب عابس بن شبیب سلام اللہ علیہ نے اپنی زرہ کے بند کھولنا شروع کردئیے اور زرہ اتارکر پھینک دی اور سر سے خود اتار کر پھینک دیااور پورے لشکر شام سے مخاطب ہوکر فرمایا او بزدلو ! یہ پتھر تو راہ حبیبعلیہ الصلوات والسلام میں پھولوں کی طرح نظر آرہے ہیں تم یہ پھول برساؤ ہم بجلیوں کی بارش کر نے آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار