

Loading content...
ابن سعد ملعون نے یہ سنا تو اسے یہ بات ناگوار گزری اس نے ایک دو کو اکسایا بھی مگر کوئی میدان کی جانب بڑھنے کو تیار نہ ہوا توا س ملعون نے حکم دیا کہ ان پر پتھروں کی بارش کی جائے … سنگ اندازوں نے پتھر برسانے شروع کردئیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار