

Loading content...
دوستو !… ربیع بن تمیم بیان کرتا ہے کہ جب لشکریوں نے میری آواز سنی تو ان کے حوصلے پست ہوگئے اور غصے ٹھنڈے ہوگئے پس کسی میں جرأت نہ تھی کہ مبارزت کیلئے آگے بڑھتا جب عابس سلام اللہ علیہ نے دیکھا کہ مقابلہ کیلئے کوئی نہیں آتا تو پھر پکارنا شروع کیا اے ابن سعد ملعون تیرے کتے تو میدان میں نہیں آتے تو ہی آجا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار