

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اجازت دی اس نے امام کائناتعلیہ الصلوات والسلام کا آخری وداعی سلام کیا اور عرض کیا آقا گواہ رہنا کہ میں آپ کے اور آپ کے بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کے دین پر تادم شہادت برقرار ہوں… پھر یہ اجازت لے کر غضبناک شیر ببر کی طرح میدان کارزار کی طرف بڑھے اور میدان میں آکر آواز دی… ہل من مبارز
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار