

Loading content...
صاحب بحار الانوار فرماتے ہیں کہ جب جناب عابس بن شبیب سلام اللہ علیہ نے شرف شہادت حاصل کرنے کا ارادہ کیا تو جناب شوذب سلام اللہ علیہ کے پاس آئے اور ان سے کہا اے شوذب سلام اللہ علیہ آج کے دن کے متعلق کیا ارادہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار