

Loading content...
زیارتِ ناحیہ مقدسہ اور رجبیہ میں ان پر سلام بھی وارد ہے یہ اپنے وقت کے نامی گرامی بہادر لاثانی شہسوار اور فن حرب وضرب میں آزمود کار سپاہی تھے اور امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے شیعوں میں یہ انتہائی معروف شیعہ تھے ساتھ ہی یہ ایک بلندپایا خطیب اورعبادت میں یکتا زاہد شب زندہ دار اور تہجد گزار بزرگ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار