

Loading content...
دوستو!…دوسری شخصیت انتہائی معروف شخصیت ہیں یعنی جناب عابس بن شبیب شاکری الکوفیسلام اللہ علیہ …یہ تو سارے لوگ جانتے ہیں کہ بنی شاکر کا پورا قبیلہ ولائے آلِ اطہارعلیہ الصلوات والسلام میں سر شار تھا اور حضرت امیرعلیہ الصلوات والسلام نے بروز صفین اسی لئے فرمایا تھا کہ اگر بنو شاکر کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ جاتی تو زمین پر اللہ کی عبادت اس طرح ہوتی جس طرح عبادت کا حق ہے … بنی شاکر سب کے سب شجاع اور غیور تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار