

Loading content...
دوستو!… کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے نماز ختم کی تو سعید علیہ السلام میں زخموں کی کثرت کی وجہ سے تاب نہ رہی زمین پر گر پڑے …صاحب منتہی الامال لکھتے ہیں کہ نیزوں اور شمشیروں کے زخموں کے علاوہ جناب سعید سلام اللہ علیہ کے بدن میں تیرہ تیر لگے ہوئے تھے اس وقت انہوں نے اپنے ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں عرض کیا اے فرزند رسولعلیہ الصلوات والسلام کیا میں نے ایفائے عہد کا حق ادا کر دیا ہے تو آپ نے فرمایا بے شک اور تو میرے آگے آگے بہشت میں داخل ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار