

Loading content...
دوستو !…جناب سعید بن عبد اللہ علیہ السلام اور جناب ابوثمامہ صیداوی علیہ السلام نماز کیلئے صف باندھے کھڑے تھے کہ لشکر ملعون نے تیروں کی بارش کردی جب تیروں کی بارش شروع ہوئی تو ان دونوں نے نماز کو قطع کیا اور دوڑ کر اپنے ولی العصر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے ہوگئے جب بھی کوئی تیر آتا تھا تو یہ دوڑ کر اپنے سینے پر وصول کرتے، آتے ہوئے تیر کے سامنے اپنا جسم پیش کرتے، کوئی تیر سینے پر لگتا تو کوئی چہرے پر، کوئی ہاتھوںپرتو کوئی منہ پر مگر عشاق اِلٰہی میں اپنی پرواہ کئے بغیر نصرت و حفاظت میں مصروف تھے اور دونوں اس وقت یہ دعا بھی کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار