

Loading content...
ابن شہر آشوب، علامہ مجلسی، علامہ واعظ قزوینی وغیرہ نے لکھاہے کہ نماز ظہر سے قبل جو آخری شہید ہوئے وہ جناب حبیب ابن مظاہر تھے جب ان کی لاش آئی تواسے رکھنے کے بعد جاری جنگ میں اِنہوں نے نماز کے بارے میں عرض کیا یا ابوثمامہ صائدی علیہ السلام نے عرض کیا… جی چاہتا ہے کہ ہم آپ کی اقتدا میں اپنی آخری نماز بھی ادا کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار