

Loading content...
(3) کوفہ سے جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کا وہ خط لائے کہ جس میں آپ نے لکھا تھا کہ آپ کوفہ تشریف لے آئیں یہاں ایک لاکھ تلوار آپ کی نصرت کیلئے تیار ہے …اس آخری مرتبہ جب یہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے پاس آئے تو اس کے بعد کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے کوفہ کی طرف تیاری فرمائی اور یہ آپ کے ہمرکاب رہے اور کربلا تک ساتھ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار