

Loading content...
جب اہل کوفہ نے کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کوکوفہ تشریف لانے کی دعوت دی تو اس دوران بہت سے قاصد دوڑتے رہے ان میں سے جو قاصداشراف کوفہ کی طرف سے آخری خطوط کی کھیپ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام تک لائے تھے ان میں سے ایک یہ جناب سعید بن عبد اللہ ہی تھے اور باقی دو جناب قیس بن مسہر صیداوی سلام اللہ علیہ اور جناب یحییٰ بن ہانی سلام اللہ علیہ تھے انہی کے ساتھ کریم نے جناب امیر مسلمعلیہ الصلوات والسلام کوتیار فرما کر روانہ کیا تھا…منتہی الامال
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار