

Loading content...
یہ جناب سعید بن عبد اللہ حنفی علیہ السلام امیر کائناتعلیہ الصلوات والسلام کے مشہور شیعوں میں سے تھے واقعہ کربلا کے وقت یہ بالکل جوان تھے یعنی ابھی تیس سال کی عمر کو نہیں پہنچے تھے، انہوں نے امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام کے زمانہ حکومت کوشاید بچپن میں دیکھا ہو کیونکہ ان کا وصال الی اللہ 40 ہجری میں ہوگیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار