

Loading content...
دوستو!… میں عرض کر رہا تھا کہ جو لوگ عرب کے جغرافیہ اور اس کے خفیہ راستوں سے واقف ہوتے تھے وہ لوگ بڑے اہم مانے جاتے تھے اور اس دور میں کوفہ میں جو شخصیت ایسے کاموں کیلئے مشہور تھی وہ تھے جناب سعید بن عبد اللہ حنفی سلام اللہ علیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار