

Loading content...
ویسے تو گھوڑا بھی 80km فی گھنٹہ تک دوڑ سکتا ہے مگر وہ یہ رفتار زیادہ فاصلے تک قائم نہیں رکھ سکتا جبکہ اونٹ یہ رفتار 60کلو میٹر تک قائم رکھ سکتا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ بعض اونٹ چالیس پچاس میل تک تو سرپٹ دوڑتے تھے اور اس کے بعد جاکر وہ اپنی ایک رفتار قائم کرتے تھے جوچالیس پچاس میل فی گھنٹہ ہوتی تھی عربوں میں ایک ریکارڈ تھا کہ ایک شخص نے کوفہ سے بصرہ کافاصلہ اپنے اونٹ پر ایک دن رات میں طے کیا تھا اور کوفہ سے بصرے کا فاصلہ 680 کلو میٹر کا ہے اور یہ ریکارڈ پھر کوئی نہیں توڑسکاکیونکہ اتنے لمبے فاصلے تک اونٹ کاکم و بیش30 کلو میٹر فی گھنٹہ کے قریب اپنی رفتار کو قائم رکھنا ناممکنات میں سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار