

Loading content...
ہمارے ہاں بھی جو بیکانیر کے تیز (مڑیچہ) اونٹ ہوتے تھے جو ہم نے بھی دیکھے ہیںبلکہ ان پر سواری بھی کی ہے،ان کی رفتار کااندازہ اس بات سے لگائیں کہ عام طور لوگ شغلاً انہیں ریل گاڑی کے ساتھ دوڑا تے تھے جیسا کہ لیہ سے جمن شاہ کا جو راستہ ہے اس میں ریل گاڑی کی پٹڑی اور سڑک ساتھ ساتھ چلتی ہیں اس لئے اکثر لوگ اپنے مڑیچے اونٹوں کو ریل کے مقابلے میں دوڑاتے تھے اور ریل بھی لیہ سے جمن شاہ میں دس منٹ میں پہنچتی تھی اور مڑیچہ اونٹ بھی دس منٹ میں پہنچتا تھا اور یہ فاصلہ دس کلو میٹر کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار