

Loading content...
آج ہم دو مثالیں پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے بظاہر حکم امامعلیہ الصلوات والسلام کے ظواہر کے خلاف کیا اوراحکام عشق کی تعمیل کرتے ہوئے اپنے لئے صوابدیدی تعمیلات تلاش کرکے اس پر عمل کیا ان میں سے سب سے پہلے ہیں جناب سعید بن عبد اللہ حنفی سلام اللہ علیہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار