

Loading content...
یہاں ایک اور بات بھی عرض کردوں کہ صوابدیدی احکام کیونکہ حوالیاتی حوالے سے ہر قسم کے افراد کیلئے یکساں دریافتنی ہیں اس لئے اس کی مثالیں بھی کربلا میں ہرقسمی افراد کیلئے موجود ہیں یعنی بچے ہیں تو انہیں بچوں کے حوالے سے صوابدیدی احکام ملیں گے، نوجوان ہیں تو انہیں جوانوں کے حوالے سے صوابدیدی احکام ملیں گے، اگر بوڑھے ہیں تو انہیں بوڑھوں کے حوالے سے صوابدیدی احکام ملیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار