

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہمیں یہی بات کربلا کے درسِ جاوید میں بتائی گئی ہے کہ ایسے غیر متذکرہ فرائض کو ہم کیسے پہچانیں اور یہی وہ دین ہے جو حقیقی دین ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ہمیں واقعہ کربلا میں موجودجتنے کردار ہیں ان کا جائزہ لینا چاہیے اور دیکھنا چاہیے کہ اس واقعہ میں ہماری ترجمانی کرتا ہوا کون سا کردار ہے؟ جب ہم اس کا جائزہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ ہماری پوزیشن سے مناسبت رکھتے ہوئے دو کردار ہیں جو کربلا میں موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار