

Loading content...
دوستو یہ بات تو ہماری سمجھ میں آگئی کہ بعض فرائض اور حقوق ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں خود دریافت کرنا ہوتے ہیں مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسے غیر مذکورہ فرائض کو ہم کیسے پہچانیں گے؟کیونکہ ہمارا شعور ناقص ہے، عقل غیر مکمل ہے،فکر کوتاہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار