

Loading content...
فرائض متعینہ وہ فرائض ہوتے ہیں جن کے بارے میں ولی العصرعلیہ الصلوات والسلام امر فرمادیں اور وہ تاکیدِ مؤدت کی وجہ سے واجب التعمیل ہوجائیں اور فرائض غیر متعینہ وہ ہوتے ہیں جو انسان کے صوابدیدی فرائض ہوتے ہیں ان میں کوئی حکم نہیں ہوتا بلکہ انسان کے اپنے عشق و محبت کے تقاضوں کے ماتحت ہوتے ہیں یعنی وہ عشق و مؤدت سے اخذ شدہ احکام ہوتے ہیں جبکہ ان کا ظاہری حکم کہیں نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار