

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ انسان مؤدت میں پابندِ اوامر و نواہی ہوتا ہے مؤدت میں پابندِ عقل ہوتا ہے مگر عشق میں انسان پابندِ عقل نہیں ہوتا بلکہ وہ دل کے تصرف میں چلتا ہے اور وہاں وہ اپنے صوابدیدی احکامات کو پہچاننا شروع کر دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار